Vape Meaning in URDU – ویپ کے اردو معنی

Vape-Meaning-in-Urdu

ویپ کے اردو معنی

What is the Meaning of Vape in Urdu

پاکستان میں ویپ کا استعمال تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے

بہت سے افراد اب تمباکو نوشی کی عادت کو چھوڑنا چاہتے ہیں. ویپ کا استعمال جس میں ایک کامیاب طریقہ ہے. ویپ یا الیکٹرانک سگریٹ ایک ایسا آلہ ہے جس کے ذریعے آپ نیکوٹین انٹیک کرسکتے ہیں

نیکوٹین وہ کیمیائی مادہ ہے جو سگریٹ میں پایا جاتا ہے. نیکوٹین ایک انتہائی نشہ آورکیمکل ہے. جس کی وجہ سے آپ کو سگریٹ کی طلب ہوتی ہے

ویپ اور سگریٹ میں کیا فرق ہے؟

ویپ اور سگریٹ دونوں میں ہی نیکوٹین پایا جاتا ہے. مگر سگریٹ میں اسکے علاوہ اور کئی ہزاروں شدید نقصان دے زہریلے کیمیکل بھی موجود ہوتے ہیں. جو تمباکو نوشی کرنے والوں کو مختلف بیماریوں میں مبتلا کرتے ہیں

کینسر، امراض قلب، پھیپھڑوں کے مسائل ور ذیابیطس جیسی خطرناک بیماریاں سگریٹ کے استمعال سے منسلک ہیں

کیا اس کے کوئی نقصانات ہیں؟

جہاں سگریٹ میں ہزاروں سرطان پیدا کرنے والے کیمکل پاے جاتے ہیں وہا الیکٹرانک سگریٹ میں ٥ سے ١٠ کیمکل ہوتے ہیں. جس سے انسان کی صحت کو بہت کم نقصان ہوتا ہے

دنیا جہاں میں ویپ کی مدد سے سیکڑوں لوگوں نے تمباکو نوشی جیسی خطرناک عادت سے نجات حاصل کی ہے

ویپ اور الیکٹرانک سگریٹ کہاں سے خریدی جا سکتی ہے؟

اگر آپ بھی سگریٹ سے نجات چاہتے ہیں یا کسی اپنے کو اس بیماری سے بچانا چاہتے ہیں تو اس ویب سائٹ کا دورہ کریں. آپ اس سائٹ پر دئے گئے نمبر پر رابطہ کر کے رہنمائی بھی حاصل کرسکتے ہیں. اس کے علاوہ آپ آن لائن اسٹور سے براہ راست خریداری بھی کر سکتے ہیں

اگر آپ چاہیں تو کراچی میں ہمارے آؤٹ لیٹ کا بھی دورہ کر سکتے ہیں. ہماری دکان ڈی-ایچ-اے اور بہادرآباد پر ہے

یہاں پر آپ کو ملیگی تمام تر اشیا جس میں شامل

.اس کے علاوہ یہاں پر تمام تر ذائقوں میں ای-لیکویڈ اور ای جوس بھی پاے جاتے ہیں

فروٹ ڈیزرٹ سیریل اور تمباکو کے ذائقوں میں بھی دستیاب

خود کو اور اپنے قریب والوں کو تمباکو کے زہر سے بچایں